اترتا چاند

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - قمری مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اندھیرا، پاکھ، بدی۔ "سنا ہے اترتے چاند ان کی شادی ہو گی۔"      ( ١٨٩١ء، امیراللغات، ٤٦:٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اُتَرنا' سے حالیہ تمام 'اُتَرتا' کے ساتھ بطور موصوف 'چاند' لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا۔

مثالیں

جنس: مذکر